فلم باغی کی ریلیز کے پہلے دن ہی 12 کروڑ کی کمائی

فلم باغی کی ریلیز کے پہلے دن ہی 12 کروڑ کی کمائی
 فلم باغی کی ریلیز کے پہلے دن ہی 12 کروڑ کی کمائی

  


ممبئی (اے پی پی) بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف اور اداکارہ شردھا کپورکی فلم باغی نے ریلیز کے پہلے دن ہی 12 کروڑ کی کمائی کر لی۔بالی وڈذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف اور اداکارہ شردھا کپورکی نئی فلم باغی نے ریلیز کے پہلے دن میں ہی 12 کروڑ کی کمائی کر لی ہے،فلمی مبصرین کا کہنا ہے کہ فلم کاآئندہ دنوں میں مزید اچھا بزنس کرنے کا امکان ہے،فلم کی ہدایات صابر خان نے دی ہے،فلم کی سینما گھروں میں شاندار نمائش جاری ہے۔

مزید : کلچر