اٹلی میں4 روزہ بین الاقوامی تجارتی میلہ، خواہشمند پاکستانی تاجروں کیلئے درخواستیں جمع کرانے کا آج آخری دن

اٹلی میں4 روزہ بین الاقوامی تجارتی میلہ، خواہشمند پاکستانی تاجروں کیلئے ...

لاہور(آن لائن) ترجمان ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان کے ترجمان کے مطابق 4 روزہ بین الاقوامی تجارتی میلہ 3 ستمبر کو اٹلی میں منعقد ہوگا جو چھ ستمبر تک جاری رہے گی۔ نمائش میں مرد و خواتین اور بچوں کے جوتوں کے سٹالز لگائے جائیں گے ۔اٹلی میں منعقد ہونے والے بین الاقوامی تجارتی میلے میں شرکت کے خواہشمند آج 2مئی تک درخواستیں جمع کروا سکتے ہیں۔

مزید : کامرس