آئی پی ایل،شیول کوشک نے پال ایڈمز کی یادیں تازہ کردیں

آئی پی ایل،شیول کوشک نے پال ایڈمز کی یادیں تازہ کردیں

نئی دہلی(اے این این ) آئی پی ایل ٹیم گجرات لائنز کے اسپنر شیول کوشک نے سابق جنوبی افریقی اسپنر پال ایڈمز کی یادیں تازہ کردیں، انھوں نے پروٹیز بولر کے انداز میں منفرد ایکشن کے ساتھ بولنگ کی۔گجرات لائنز نے بھی اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر کوشک کا تعارف بھارتی پال ایڈمز کے طور پر کرایا۔ کوشک اپنے منفرد ایکشن کے باوجود پونے سپر جائنٹس کیخلافوکٹ حاصل نہیں لے پائے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی