مفسر قرآن پر وفیسر ڈاکٹر علامہ محمد اسلم صدیقی کی خصوصی نشست
لاہور (پ ر) ممتاز مذہبی سکالر مفسر قرآن پر وفیسر ڈاکٹر علامہ محمد اسلم صدیقی نے جامع مسجد 3گلبرگ میں درس قرآن کی نشست میں ’’زندگی کا مقصد‘‘ کے موضوع پر خطاب کرتے ہوئے ہے۔کہ دور جہاہلیت میں انسان اپنے آپ کو حیوان سمجھتا تھا۔کہیں انسان اور حیوان میں بڑا فرق ہے۔سپرت کردار میں فرق ہے۔انسان کی ہوس کبھی ختم نہیں ہو سکتی اُنہوں نے مزیر کہا کہ قبر بھی مٹی ہے۔اور انسان بھی مٹی ہے اسکے باوجود انسان کو اللہ تعالیٰ نے اشرف المخلوقات بنایا۔ٹیکنالوجی نے انسان کو نت نئی ترقی دی ۔جب انسان کو قوت ملتی ہے تو وہ طرح طرح سے نشانہ بناتا ہے۔