شکاگو میں ورکروں نے قربانیاں دے کر مراعات حاصل کیں،سعید آرائیں

شکاگو میں ورکروں نے قربانیاں دے کر مراعات حاصل کیں،سعید آرائیں

لاہور (پ ر) یوم مئی کے سیمینار کے موقع پر حاجی محمد سعید آرائیں ، بانی/ سیکرٹری جنرل ، پاکستان، پاکستان لیبر فیڈریشن(PLF) نے کہا کہ شکاگو میں ورکروں نے قربانیاں دے کر اوقات کار مقرر کروائے اور دیگر مراعات حاصل کیں۔ پاکستان میں ٹریڈ یونینز کی باہمی چپقلش اور چھوٹے چھوٹے گروپوں میں تقسیم ہونے کی وجہ سے تقریباً ورکرز تمام مراعات سے محروم ہو رہے ہیں۔ ورکروں کو بھرتی کے وقت تقرری کا لیٹر نہیں دیا جاتا۔ سوشل سیکیورٹی اور ای او بی آئی میں ان کو رجسٹرڈ نہیں کروایا جاتا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1