پیف سکولوں کیلئے انرولمنٹ 2سو سے 500طلبہ کر دی گئی

پیف سکولوں کیلئے انرولمنٹ 2سو سے 500طلبہ کر دی گئی

ملتا ن (سٹاف رپورٹر)پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے مفت تعلیم کے منصوبے فاؤنڈیشن ایسسٹڈ سکول میں توسیع کے نویں مرحلے میں پارٹنر شپ کیلئے منتخب ہونے والے سکولوں کیلئے ہدایات کا سرکلر جاری کر دیا ہے‘ڈائریکٹر (فاؤنڈیشن ایسسٹڈ سکول)زاہد علی کے جاری کردہ سرکلر میں کہا گیا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر