والد کی ڈانٹ سے دلبرداشتہ 22سالہ نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا

والد کی ڈانٹ سے دلبرداشتہ 22سالہ نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا ...

خان پوربگاشیر (نمائندہ پاکستان)22سالہ نوجوان نے والد کی ڈانٹ سے دلبرداشتہ ہوکر زہریلی گولیاں کھاکر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ رانا ذوالفقار نے گھر میں پالو کتا رکھا ہوا تھا ۔ پیوستہ روز کتے کو مارنے پر والد نے اپنے 22سالہ بیٹے کو ڈانٹا جس کی وجہ بقیہ نمبر34صفحہ7پر )

سے 22سالہ شازیب نے دلبرداشتہ ہوکر کافی مقدار میں زہرکی گولیاں کھا لیں ہمیشہ کیلئے اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا سماجی کارکن رانا ادیس ،مخدوم شاہد شیخ ودیگر نے لواحقین سے گہرے دکھ کا اظہارکیا۔

خود کشی

مزید : ملتان صفحہ آخر