ٹریفک حادثات میں آٹھ افراد زخمی

ٹریفک حادثات میں آٹھ افراد زخمی

جڑا نوالہ(نامہ نگار )ٹریفک کے مختلف حادثات میں واپڈا ملازم سمیت آٹھ افراد زخمی ، بتایا گیا ہے کہ جڑانوالہ گردو نواح میں موٹر سائیکلوں کے مابین تصادم کے نتیجہ میں واپڈا ملازم سمیت 8افراد ارشد ، رضا سکنہ ننکانہ ، شاہد ہاؤسنگ کالونی ، لیاقت 61گ ب، شرجیل اسلام پورہ، شبیر 240گ ب، شدید زخمی ہوگئے جن کو طبی امداد کے بعد ریسکیو 1122اہلکاروں نے ٹی ایچ کیو ہسپتال پہنچایا۔

مزید : علاقائی