چو ہنگ،دوگرپوں میں لین دین کے تنازع پر فائرنگ،6شدیدزخمی

چو ہنگ،دوگرپوں میں لین دین کے تنازع پر فائرنگ،6شدیدزخمی

لاہور(وقائع نگار)چو ہنگ میں لین دین کے تنا زع پر 2گر وپو ں میں فا ئر نگ سے 6افر اد شد ید زخمی ہو گئے جن کو ہسپتا ل میں داخل کر وادیا گیا ۔بتا یا گیا ہے کہ شا ہ پو ر کا نجر اں میں اعو ان گر وپ اور فقیر گر وپ میں لین دین کا تنا زع چل رہا تھا، گز شتہ روز اس تنا زع کی بنا ء پر فقیر گر وپ نے اند ھا دھند فا ئر نگ شر وع کر دی جس کے نتیجہ میں اعو ان گر وپ کے 6افر اد ریا ض ،الیا س ،محسن ،محمد حسین اکبر ،مر یم اشر ف اور سلمہ کو شد ید زخمی کر دیا ۔ملز ما ن فا ئر نگ کے بعد فر ار ہو نے میں کا میا ب ہو گئے۔پو لیس نے مقد مہ درج کر کے تفتیش شر وع کر دی ۔پو لیس کے مطا بق ملز ما ن کو جلد گر فتا ر کر لیاجائے گا۔

مزید : علاقائی