سانحہ بلدیہ ٹاؤن، چیف سیکریٹری نے کمشنر کراچی سے رپورٹ طلب کرلی

سانحہ بلدیہ ٹاؤن، چیف سیکریٹری نے کمشنر کراچی سے رپورٹ طلب کرلی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) چیف سیکریٹری سندھ محمد صدیق میمن نے بلدیہ ٹاون کی فیکٹری میں لگنے والی آگ پر سیکریٹری انڈسٹریز اور کمشنر کراچی سے رپورٹ طلب کرلی۔ چیف سیکریٹری سندھ نے اس موقع پر ایڈمنسٹریٹر کے ایم دی کو ہدایت دی کہ آگ بجھانے کے لیے ہر ممکن اقدامات عمل میں لائے جائیں اورزخمی فائرفائٹر کا علاج معالجہ یقینی بنایاجا ئے۔