2 سال رہ گئے، ٹانگیں نہ کھینچیں: وزیراعلی بلوچستان، مزدور کی اجرت 14 ہزار کردی

2 سال رہ گئے، ٹانگیں نہ کھینچیں: وزیراعلی بلوچستان، مزدور کی اجرت 14 ہزار کردی
2 سال رہ گئے، ٹانگیں نہ کھینچیں: وزیراعلی بلوچستان، مزدور کی اجرت 14 ہزار کردی

  


کوئٹہ (ویب ڈیسک) وزیراعلی بلوچستان نواب ثناءاللہ زہری نے یوم مزدور پر مزدور کی اجرت کم سے کم 14 ہزار کرنے کا اعلان کر دیا۔ تقریب سے خطاب کرتے انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کو عوام نے 5 سال کا مینڈیٹ دیا ہے۔ دو سال رہ گئے باقی جماعتیں انتظارکریں ٹانگیں نہ کھینچیں سازش کرکے حکومت ختم کرنے والا بھی حکومت نہیں کر سکے گا۔ آپ دھرنا دو گے تو بلوچستان کے عوام آپ کے خلاف دھرنا دیں گے۔ ہماری حکومت کے خلاف سازش کی گئی تو اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے۔

مزید : کوئٹہ