تحریک انصاف نے ہائیکورٹ کی جانب سے پابندی کے باوجود پنجاب اسمبلی کے باہر جلسہ کیا

تحریک انصاف نے ہائیکورٹ کی جانب سے پابندی کے باوجود پنجاب اسمبلی کے باہر ...
تحریک انصاف نے ہائیکورٹ کی جانب سے پابندی کے باوجود پنجاب اسمبلی کے باہر جلسہ کیا

  


لاہور(ویب ڈیسک) تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی کے سامنے پابندی کے باوجود جلسہ کر کے لاہور ہائیکورٹ کے حکم کی خلاف ورزی کر دی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے مال روڈ پر کسی بھی قسم کے احتجاجی جلسے کر نے پر پابندی عائد کر رکھی ہے لیکن اسے کے باوجود تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی کے سامنے اتوار کے روز جلسہ منعقد کر کے ایک غیر قانونی اقدام اٹھا کر لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کی بھی خلاف ورزی کر دی ہے۔

مزید : لاہور