نواز شریف استعفیٰ دے کر نثار یا ایاز صادق کو وزیراعظم نامزد کردیں: اعتزاز احسن

نواز شریف استعفیٰ دے کر نثار یا ایاز صادق کو وزیراعظم نامزد کردیں: اعتزاز ...
نواز شریف استعفیٰ دے کر نثار یا ایاز صادق کو وزیراعظم نامزد کردیں: اعتزاز احسن

  


اسلام آباد (آن لائن) پیپلزپارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ وزیراعظم خود کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پیش کردیں، اپنے اور بچوں کے اثاثوں کا جواب دیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نواز شریف استعفیٰ دے کر چودھری نثار یا ایاز صادق کو وزیراعظم نامزد کردیں۔ وزیراعظم کے استعفے سے پیپلزپارٹی کو فائدہ نہیں ہوگا۔ نواز شریف استعفیٰ دے دیں تو جمہوریت ڈی ریل نہیں ہوگی۔

مزید : اسلام آباد /اہم خبریں