صرف 10سیکنڈمیں گردن کا بل نکالنے کا آسان ترین طریقہ

صرف 10سیکنڈمیں گردن کا بل نکالنے کا آسان ترین طریقہ
صرف 10سیکنڈمیں گردن کا بل نکالنے کا آسان ترین طریقہ

  


نیویارک(نیوزڈیسک) گردن کا بَل کسی بھی عمر میں پڑسکتا ہے اور اس کی وجہ سے کافی تکلیف بھی ہوتی ہے ،آئیے آپ کو صرف 10سیکنڈ میں گردن کے بل نکالنے کا طریقہ بتاتے ہیں۔

اپنی کمر کے بَل سیدھے لیٹ جائیں اور پرسکون حالت میں رہیں۔اب اپنے دائیں کندھے کے نیچے تولیہ (گول کرکے) رکھیں اور اپنے بازو کو 90کے درجے پر Lکی طرح رکھیں۔اب اپنے بائیں بازو کو دائیں کندھے پر رکھیں اور اس حالت میں 10سیکنڈ تک رہیں۔آپ فوری طور پر اپنی گردن کے درد میں سکون محسوس کریں گے،آپ چاہیں تواسی طریقے کو دوسرے پہلو کے لئے بھی دہراسکتے ہیں۔

مزید : تعلیم و صحت