جرمنی کی دو کمپنیوں نے سعودی عرب میں ٹیکنالوجی کی ترقی کے لئے معاہدہ پر دستخط کردیئے

جرمنی کی دو کمپنیوں نے سعودی عرب میں ٹیکنالوجی کی ترقی کے لئے معاہدہ پر دستخط ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

جدہ(اے پی پی)جرمنی کی دو کمپنیوں نے سعودی عرب میں ٹیکنالوجی کی ترقی کے لئے معاہدہ پر دستخط کردیئے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق دونوں کمپنیوں کی جانب سے یہ اعلان جرمن چانسلر انجیلا مرکل کے دورہ سعودی عرب میں کیا گیا ہے۔معاہدے کے مطابق جرمن کمپنی سیمنز اور ایس اے پی سعودی عرب میں ڈیجیٹل ٹرانسفر میشن کے ضمن میں سعودی عرب کے ساتھ مکمل تعاون فراہم کرے گی۔سعودی عرب کی حکومت نے ویژن 2030ء کے تحت ٹیکنالوجی و دیگر شعبوں میں ترقی کے لئے اہداف مقرر کئے ہیں۔
tar/shk/hab 1113

مزید :

کامرس -