چین میں مینوفیکچرنگ شعبہ کی ترقی کا عمل سست روی کا شکارہوگئی

چین میں مینوفیکچرنگ شعبہ کی ترقی کا عمل سست روی کا شکارہوگئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بیجنگ(آن لائن)چین میں مینوفیکچرنگ شعبہ کی ترقی کا عمل سست روی کا شکار ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کے ادارہ شماریات کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مینوفیکچرنگ شعبے کی ترقی کا عمل سست رو ہے۔پرچیزنگ منیجر انڈیکس 51.2 ریکارڈ کیا گیا۔ جبکہ مارچ میں یہ شرح 51.8 تھی۔
چین کے ماہر اقتصادیات نے بتایا کہ آئرن اور سٹیل کی قیمتوں میں ردوبدل سے مینو فیکچرنگ کا شعبہ متاثر ہوا ہے۔ #/s#

مزید :

کامرس -