پولیس اور حساس اداروں کا ملتان میں سرچ آپریشن ، 11مشکوک افراد گرفتار

پولیس اور حساس اداروں کا ملتان میں سرچ آپریشن ، 11مشکوک افراد گرفتار
پولیس اور حساس اداروں کا ملتان میں سرچ آپریشن ، 11مشکوک افراد گرفتار

  

ملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن)پولیس اور حساس اداروں نے ملتان میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے 11مشکوک افراد کو گرفتار کرلیا۔

شامی حکومت نے 3ماہ کے دوران 4مرتبہ عام شہریوں پر کیمیائی حملے کئے: ہیومین رائٹس واچ

تفصیلات کے مطابق حساس اداروں اور پولیس کی بھاری نفری نے ملتان کے علاقے طب پور میں سرچ آپریشن کے دوران مستقل اور کرائے کے مکان میں رہائش پذیر 190افراد کے شناختی کوائف کی جانچ پڑتال اور بائیو میٹرک تصدیق کی ، پولیس نے کارروائی کرتے ہو ئے شناخت ظاہر نہ ہونے کی بنا پر 11مشکوک افراد کو حراست میں لے لیااور انہیں متعلقہ تھانے منتقل کردیا۔

مزید : ملتان