اٹلی میں ہونیوالی ماؤنٹین بائیک میراتھن آسٹرین سائیکلسٹ نے جیت لی

اٹلی میں ہونیوالی ماؤنٹین بائیک میراتھن آسٹرین سائیکلسٹ نے جیت لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

روم(اے این این)اٹلی میں ہونے والے مقابلے میں سائیکلسٹ کو نوے کلومیٹر پر محیط دشوار گزار پہاڑی راستوں پر مشتمل ٹریک عبور کرنا تھا۔ ایونٹ میں تیس ملکوں کے پچیس سو کھلاڑی شریک ہوئے۔ آسٹرین سائیکلسٹ ہرمن پرسٹینر نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد معمولی فرق سے دفاعی چیمپئن کو زیر کر کے ایونٹ کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔