احسن نے تین ایوارڈجیت لیے
لاہور ( آن لائن ) اداکار احسن خان سال 2017ء میں بہترین اداکار کے تین ایوارڈ جیت لیے ۔لاہور میں ہونیوالے ہم ایوارڈ شو میں احسن خان کو ایک مرتبہ پھر بہترین اداکار اور بہترین منفی اداکار کا ایوارڈ دیا گیا ہے۔جس کے بعد احسن خان 2017ء میں تین ایوارڈ حاصل کرنے والے واحد اداکار ہیں۔