غازی آباد ، 2بک میکر گرفتار

غازی آباد ، 2بک میکر گرفتار

لاہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے)غازی آباد کے علا قے سے 2بک میکر کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ پولیس نے غازی آباد کے علاقہ میں کارروائی کرتے ہوئے دو بک میکر کو گرفتار کیا جن سے ایل سی ڈیز، ٹیلی فون سمیت ہزاروں کی نقدی اور دیگر سامان برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

مزید : علاقائی