پی ٹی آئی لندن کے صدر بیرسٹر میاں وحید الرحمن کے اعزاز میں عشائیہ

پی ٹی آئی لندن کے صدر بیرسٹر میاں وحید الرحمن کے اعزاز میں عشائیہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(جنرل رپورٹر‘نمائندہ خصوصی)پی ٹی آئی لندن کے صدر بیرسٹر میاں وحید الرحمن کے اعزاز میں سماجی رہنما نور رانجھا کی طرف سے مقامی ہوٹل میں عشائیہ دیا گیا جس میں روز نامہ پاکستان کے چیف ایڈیٹر مجیب الرحمن شامی‘سابق آئی جی پنجاب میاں حبیب الرحمن‘ جی ایم سکندر‘ ڈاکٹرفیاض رانجھا‘ نور رانجھا‘ شعیب بن عزیز‘ پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم‘ حاجی عزیز الرحمن چن ‘ میاں فضل الرحمن ‘ رحمن عزیز چن‘ فخر چیمہ‘ ملک ظہیر عباس کھوکھر‘ ولید اقبال‘ ڈاکٹر خالد رانجھا ‘ حفیظ اللہ نیازی‘ احسن بھون ‘فہیم رسول‘ ڈاکٹر اللہ بخش‘ میاں عتیق الرحمن ‘ محمد اعجاز‘ منصور آفاق‘ پروفیسر ڈاکٹر یعقوب‘ ڈاکٹر مدثر شیخ‘ علامہ راغب نعیمی‘ ڈاکٹر طارق‘ پروفیسر ڈاکٹر خالد مسعود گوندل‘ عرفان سرفراز‘ محا8د احمد رفیق اورانیق ناجی سمیت دیگر نے شرکت کی۔ اس موقع پر ملکی سیاسی صورت حال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
عشائیہ

مزید :

علاقائی -