پرو فیسر ڈا کٹر فیصل مسعود ڈائریکٹر جنر ل ہیو من آرگن ٹرا نسپلا نٹ اتھا رٹی پنجا ب تعینا ت

پرو فیسر ڈا کٹر فیصل مسعود ڈائریکٹر جنر ل ہیو من آرگن ٹرا نسپلا نٹ اتھا رٹی ...

لاہور (سٹی ر پو رٹر ) حکومت پنجا ب نے پرو فیسر ڈا کٹر فیصل مسعود کو ڈائریکٹر جنر ل ہیو من آرگن ٹرا نسپلا نٹ اتھا رٹی پنجا ب تعینا ت کردیا ہے جس کا سیکرٹر ی ہیلتھ نجم احمد شاہ نے باقاعد ہ طو ر پر نو ٹیفیکیشن جا ر ی کردیا ہے اورچا ر ج لینے کے احکا ما ت جا ر ی کئے ہیں ۔ پرو فیسر فیصل مسعود کا شما رملک کے ممتا ز ما ہر ین صحت میں ہو تا ہے ۔ قبل ازیں وہ وی سی کنگ ایڈورڈ میڈ یکل یو نیور سٹی اور پر نسپل سمز ر ہ چکے ہیں ۔ دو نو ں ادارو ں کو انہوں نے اپنی تعینا تی کے دوران ملک کے ما ڈل ادارے بنا نے میں اہم کردرا ادا کیا ہے ۔

ڈا کٹر فیصل مسعود

مزید : صفحہ آخر