ایف آئی اے نے فیصل آبا د اورگوجرانو الہ سے 5اشتہا ری ملزما ن کو گرفتا ر کرلیا

ایف آئی اے نے فیصل آبا د اورگوجرانو الہ سے 5اشتہا ری ملزما ن کو گرفتا ر کرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (کرا ئم ر پو رٹر ) ایف آئی اے نے فیصل آبا د اورگوجرانو الہ میں کا رروا ئی کے دوران 5اشتہا ری ملزما ن کو حرا ست میں لے کر تفتیش شروع کردی ہے ۔ بتا یا گیا ہے کہ ذوالفقار علی کو جھنگ رو ڈ فیصل آبا د سے گرفتا ر کیا گیا جبکہ ظفر حسین ، صفدر ،حسن اور را نا نو ید کو گو جرا نوالہ سے حرا ست میں لیا گیاہے۔ ذرا ئع کا کہنا ہے کہ ملزما ن انسانی سمگلنگ سمیت د یگر غیر قانو نی کا مو ں میں ملوث ہیں ۔
اشتہا ری ملزما ن

مزید :

صفحہ آخر -