وزیراعظم ہاؤس کے روزمرہ اخراجات میں 10فیصد اضافہ

وزیراعظم ہاؤس کے روزمرہ اخراجات میں 10فیصد اضافہ

اسلام آباد( ما نیٹر نگ ڈیسک) وزیراعظم ہاؤس کے روزمرہ اخراجات میں 10فیصد اضافہ دیکھاگیا اور یوں گزشتہ دوسالوں کے دوران اخراجات میں تقریباً 74لاکھ روپے سالانہ اضافہ ہوا، وزیراعظم آفس کی تنخواہ اورد یگرمراعات سمیت روزانہ کا خرچہ مالی سال 2015۔16ء کے دوران مجموعی اخراجات دولاکھ تیس ہزار سات سوترانوے روپے جبکہ یہ اخراجات 2014۔15ء کے دوران دولاکھ دس ہزار چارسوستانوے روپے تھے۔ یہ انکشاف قومی اسمبلی میں جمع کرائے گئے ایک تحریری جواب میں سامنے آیا۔

وزیراعظم ہاؤس

مزید : صفحہ آخر