عمران خان پاکستان کی سیاست کا ایک ’’المیہ ‘‘ہے ،ڈاکٹر آصف کرمانی

عمران خان پاکستان کی سیاست کا ایک ’’المیہ ‘‘ہے ،ڈاکٹر آصف کرمانی

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ عمران خان پاکستان کی سیاست کا ایک المیہ ہے جبکہ بلاول زرداری پیپلز پارٹی کے مہمان اداکار ہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ترچھی ٹوپی والے فسادی مولوی کے لئے ’عوامی آپریشن ردالفساد ‘ کی ضرورت ہے ۔انہوں نے کہا کہ اللہ کی شان ہے کہ گیڈر بھی شیر کے شکار پر نکلے ہوئے ہیں، یہ سب منہ کی کھائیں گے۔

آصف کرمانی

مزید : صفحہ آخر