722کوٹہ ہولڈر نے وزارت مذہبی امور کو کاغذات جمع کرا دئیے

722کوٹہ ہولڈر نے وزارت مذہبی امور کو کاغذات جمع کرا دئیے

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)پرائیویٹ حج سکیم کے 722کوٹہ ہولڈر نے وزارت مذہبی امور کو کاغذات جمع کرا دئیے ،20حج آرگنائزر کاغذات جمع نہ کرا سکے ،722ٹور آپریٹرز کی سکیورٹنی کا کام شروع،9مئی سندھ ہائیکورٹ میں سماعت کے بعدR.Lلیٹر جاری کرنے کا فیصلہ،15مئی تک پرائیویٹ حج سکیم کی بکنگ کی اجازت دینے کی تجویز 9مئی کو عدالت سے فیصلہ نہ آیا تو پرائیویٹ سکیم کی بکنگ کا عمل تاخیر کا شکار ہو سکتا ہے حج آرگنائزر نے پرائیویٹ حج سکیم کے حج آرگنائزر کو فوری طور پر R.Lلیٹر جاری کرنے اور بکنگ کی اجازت دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

مزید : صفحہ آخر