عمران خان چودہ مئی کو ہزارہ ریجن کے ہیڈکوارٹر ایبٹ آباد میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے

عمران خان چودہ مئی کو ہزارہ ریجن کے ہیڈکوارٹر ایبٹ آباد میں جلسہ عام سے خطاب ...

ایبٹ آباد( صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان چودہ مئی کو ہزارہ ریجن کے ہیڈکوارٹر ایبٹ آباد میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے اور اس دوران وہ حکومت کے خلاف آئندہ کے احتجاجی لائحہ عمل کا بھی اعلان کریں گے اور صوبہ خیبر پختونخواہ میں آنے والے انتخابات میں یہ جلسہ کلیدی کردار ادا کرے گا اور پانامہ لیکس میں ملوث ملک و قوم کے لٹیروں کی یہ جلسہ نیدیں حرام کر کے رکھ دے گا ا

مزید : صفحہ آخر