وزیراعلیٰ سندھ کی قیادت میں پی پی کی مزدور یکجہتی ریلی

وزیراعلیٰ سندھ کی قیادت میں پی پی کی مزدور یکجہتی ریلی

کراچی (ما نیٹر نگ ڈیسک)پیپلز پارٹی نے کراچی میں مزدور یکجہتی ریلی نکالی ،جو ٹاور سے شروع ہوکر مزار قائد پر اختتام پذیر ہو ئی۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی قیادت میں نکالی جانے والی ریلی میں مختلف علاقوں سے کارکنان قافلوں کی شکل میں آ ئے۔ اس موقع پر ایم اے جناح روڈ پر قائم کیمپوں میں کارکنوں میں جھنڈے اور ٹوپیاں تقسیم کی گئی۔

مزدور یکجہتی ریلی

مزید : صفحہ آخر