کوئٹہ :بچوں کے کھلونا پستول اور پٹاخوں پر پابندی عائد

کوئٹہ :بچوں کے کھلونا پستول اور پٹاخوں پر پابندی عائد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کوئٹہ (ما نیٹر نگ ڈیسک)حکومت بلوچستان نے کوئٹہ میں بچوں کے کھلونا پستولوں کی خریدوفروخت اور پٹاخوں پر پابند ی عائد کردی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق بلوچستان حکومت کی جانب سے پابندی عائد کی گئی ہے اور ضلع کوئٹہ میں دفعہ 144کیتحت عائد پابندی کااطلاق فوری طور پر ہوگا۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ کھلوناپستول اورپٹاخون سے معاشرے اورخاص طورپر بچوں پر برے اثرات مرتب ہوتے ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -