جہانیاں میں یوم مزدور خاموشی سے گزر گیا‘ کوئی تقریب منعقد ہوئی نہ ریلی نکالی گئی

جہانیاں میں یوم مزدور خاموشی سے گزر گیا‘ کوئی تقریب منعقد ہوئی نہ ریلی ...

ٹھٹھہ صادق آباد )نامہ نگار( پا کستان سمیت دنیا بھر میں یکم مئی کو یوم مزدور کا دن منایا جا رہا اس دن کے حوالے سے قوم (بقیہ نمبر30صفحہ12پر )

مزدوروں سے اظہارہ یکجہتی اور ان کے حقوق کے لئے عہد کرتے ہیں اور مزدور وں سے دلی ہمدردی اور اور ان کی پسینہ خشک ہونے سے پہلے اجرت دینا اسلام ہمیں سکھاتا ہے مگر اس کے برعکس یکم مئی کوتمام آفیسران اور سرکاری چھٹی مناتے ہیں مگر مزور بے چارے اس دن کی اہمیت سے بے خبر اپنے بچوں کے لئے دو وقت کی روٹی کمانے کے لئے کام کرتے ہو ئے نظر آ تے ہیں ہمیں چائیے کہ مزدوروں کے حقوق کا خیال رکھیں اور ان کیمحنت کے مطابق اجرت دیں جہانیاں میں اس سلسلے میں یوم مزدور کے حوالے سے کوئی نجی یا سرکاری سطح پر کوئی پروگرام ، تقریب یا ریلی نہیں نکالی گئی ۔

یوم مزدور خاموشی

مزید : ملتان صفحہ آخر