پاسکو سنٹر چوک میتلا کے انچارج کی کرپشن‘ کسانوں کا احتجاجی مظاہرہ

پاسکو سنٹر چوک میتلا کے انچارج کی کرپشن‘ کسانوں کا احتجاجی مظاہرہ

ٹبہ سلطان پور(نمائندہ پاکستان) چوک میتلا میں پاسکو سنٹر چک نمبر160ڈبلیو بی کے انچارج محمد طارق کی اندھیر نگری ،حکو متی حکم ہوا میں اُڑاتے ہوئے باردانہ میرٹ پر کاشتکاروں کو (بقیہ نمبر13صفحہ12پر )

دینے کی بجائے بیوپاریوں کو فی بوری100روپے کمیشن لیکر دھڑلے کر فروخت کر نے لگاکاشتکاروں کو صرف خالی تسلیاں دینے میں مصروف کاشتکاروں کا شدید احتجاج پاسکو سنٹر چک نمبر160کے انچار ج کے خلاف کاروائی نہ ہو نے کی صورت میں خانیوال بہاولپور روڈ بند کر احتجاج کر نے کا اعلان کیا گیا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر