قادر پورراں میں پراسرار طور پر مردہ پائے گئے نوجوان کی نعش برآمد‘ جسم پر سیاہ دھبوں کے نشانات

قادر پورراں میں پراسرار طور پر مردہ پائے گئے نوجوان کی نعش برآمد‘ جسم پر ...

قا درپو رراں ( نما ئندہ پا کستا ن )قا درپو رراں میں پر اسرا ر طو ر پر مردہ پا ئے جا نے وا لے نوجوا ن کی لعش بر آمد ،جسم پرسیا ہ (بقیہ نمبر23صفحہ12پر )

دھبو ں کے نشا نات، تھا نہ قا درپو رراں پو لیس نے لعش قبضے میں لیکر مزید تفتیش شروع کر دی ہے تفصیل کے مطا بق قا درپو رراں کے نو ا حی علا قے وصلی وا لہ کا رہا ئیشی20سا لہ نو جوان عمرا ن ولد شکیل چو ک جندرہ جھنگی وا لے میدا ن کے قر یب پر اسرا ر طو ر ر مردہ حا لت پا یا گیا جسکی اطلا ع مقا می افرا د نے پو لیس کو دی تھا نہ قادرپو رراں پو لیس مو قع پر پہنچ کر لعش کو قبضے میں لیکر مزید تفتیش شرو ع کر دی ہے مردہ پا ئے جا نے وا لے نوجوا ن کے جسم پر سیاہ دھبوں کے نشا نات تھے پو لیس کے مطا بق لعش 24گھنٹے قبل کی ہے تا ہم پو سٹ ما رٹم کے بعد حتمی رپو رٹ سا منے آئے گی۔

نوجوان نعش برآمد

مزید : ملتان صفحہ آخر