8 روز قبل بس کی ٹکر سے زخمی نوجوان زندگی کی بازی ہار گیا

8 روز قبل بس کی ٹکر سے زخمی نوجوان زندگی کی بازی ہار گیا

چھب کلاں،وجھیانوالہ ( نمائندہ پاکستان ) حادثے میں زخمی ہونے والا وجھیانوالہ کا نوجوان زندگی کی بازی ہار گیا تفصیل کے مطابق وجھیانوالہ کا رہا ئشی 22 سالہ نوجوان محمد عرفان(بقیہ نمبر47صفحہ12پر )

جو آٹھ روز قبل سبزی منڈی وجھیانوالہ کے سامنے راولپنڈی سے وہاڑی آنے والی تیز رفتار بس سے ٹکرا کر شدید زخمی ہو گیا تھا مضروب نشتر ہسپتال ملتان میں آٹھ روز قومہ میں رہتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گیا ۔

زخمی زندگی ہار

مزید : ملتان صفحہ آخر