یوم مئی کی تعطیل کے بعد عدالتیں آج دوبارہ کھل جائیں گی

یوم مئی کی تعطیل کے بعد عدالتیں آج دوبارہ کھل جائیں گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتا ن (خبر نگار خصوصی) یوم مئی کی عام تعطیل کے بعد ملتان میں عدالتیں آج سے دوبارہ کھلیں گی اورمعمول کے مطابق فرائض سرانجام دئیے جائیں گے۔ اس ضمن میں اتوارکوہفتہ وار(بقیہ نمبر39صفحہ7پر )
تعطیل اورسوموارکوعام تعطیل کے ضمن میں صوبہ بھرکی طرح ملتان میں بھی عدالتیں بند رہیں ہیں اورآج سے دوبارہ معمول کے مطابق فرائض سرانجام دئیے جائیں گے۔
عدالتیں کھل جائینگی