3 روزہ تعطیلات کے بعد بنک آج کھل جائینگے

3 روزہ تعطیلات کے بعد بنک آج کھل جائینگے

ملتان(نیوزرپورٹر) ملک بھر کے بنک تین روزہ تعطیلات کے بعد آج 2 مئی (منگل) کو دوبارہ کھلیں گے ہفتہ اتوار کو سرکاری چھٹی اور پیر کو یوم مئی کے سلسلہ میں سرکاری تعطیل کے (بقیہ نمبر42صفحہ7پر )

باعث بنک تین روز تک بند رہے بنکوں کی تعطیل کے باعث کاروباری و تجارتی سرگرمیاں شدید متاثر ہوئی ہیں۔

تعطیلات ختم

مزید : ملتان صفحہ آخر