میئر ملتان نوید ارائیں اور سابق صوبائی وزیر وحید ارائیں کی والدہ کا انتقال

میئر ملتان نوید ارائیں اور سابق صوبائی وزیر وحید ارائیں کی والدہ کا انتقال

ملتان ،بدھلہ سنت( سپیشل رپورٹر،نامہ نگار) سابق صوبائی وزیر جیل خانہ جات چوہدری عبدالوحید آرائیں صوبائی مشیر چوہدری ارشد سعید ارائیں اورمئیرملتان چوہدری نوید الحق آرائیں کی والدہ ماجدہ بقضائے الہی انتقال کر گئیں تھیں جنکی نماز جنازہ انکی رہائش گاہ کے قریب میدان (بقیہ نمبر29صفحہ7پر )

میں ادا کی گئی ۔جس میں سیاستدانوں ،اعلی سرکاری افسران ، صنعتکاروں،صحافیوں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد نے شرکت کی ۔نماز جنازہ مولانا عبدالحی عابد نے پڑھائی جبکہ نماز جنازہ میں گورنر پنجاب رفیق رجوانہ ، وفاقی وزیر حاجی سکندر حیا ت بوسن ،مخدوم جاوہد ہاشمی ،کمشنر ملتان ڈویژن بلال احمد بٹ ، ڈپٹی کمشنر نادر چٹھہ ،سٹی پولیس آفیسر احسن یونس، ایم ڈی واسا راؤ محمد قاسم، سی او ایجوکیشن اعجاز احمد جوئیہ ،سی او ہیلتھ ڈاکٹر عاشق ملک ،ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر عبداللہ قاضی،ایم پی اے حماد نواز ٹیپو،اے سی خانیوال اظہر شیرازی،جنرل اسسٹنٹ ریونیوملک عطاالحق،شیخ طارق رشید ،ملک انور ، حاجی احسان الدین قریشی ،آصف رجوانہ ،منوراحسان قریشی ،حاجی سعید احمد انصاری ،عامر ڈوگر ،عبدالغفار ڈوگر،شاہد محمود خان ،شیخ اطہر ممتاز ،منیرلنگاہ ، ایم این اے ملک عبدالغفار ڈوگر ،ملک انور علی ،رسالت شیروانی ،ظہو ر بھٹہ ،ملک لطیف میتلا ،چوہدری عبدالستار ،اعجاز رجوانہ ،بلال بٹ شیخ اطہر ممتاز ،عاشق علی شجرا،راؤ مظہر اسلام ،محمد صدیق انصاری ،چوہدری لیاقت علی ،غلام سرور انصاری ،چوہدری علاؤ الدین، چیف کارپوریشن آفیسر احمد خان وٹو ،ملک لطیف میتلا ،چوہدری عبدالستار آرائیں ،میاں عبدالواحد آرائیں ،ملک ظہور بھٹہ ،چوہدری قیصر گجر ،چوہدری لیاقت علی آرائیں ،ملک اعجاز رجوانہ ،ملک ناصر بھٹہ ،جلیل خان بابر، شیخ ندیم اکبر ،ملک اطہر چوغطہ ،چوہدری محمد اقبال آرائیں ، مظہر خان ،سجاد کھوکھر ،اصضر کھوکھر ،ارشد پہلوان ،شیخ فہیم ایڈووکیٹ ،حاجی اسلم ایڈووکیٹ ،افتخار جاوید ارائیں،میاں جاوید قریشی ، زاہد بشیر قریشی اور دیگر ہزاروں شہریوں نے شرکت کی ۔

انتقال

مزید : ملتان صفحہ آخر