نا معلوم افراد قبرستان سے 12 سالہ لڑکے کی نعش نکال کرلے گئے

نا معلوم افراد قبرستان سے 12 سالہ لڑکے کی نعش نکال کرلے گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


محسن وال،خانیوال(نا مہ نگار،بیورونیوز)نواحی گاؤں 131پندرہ ایل لکانوالہ کے قبرستان سے نا معلوم چور تقریبا تین ماہ پرانی (بقیہ نمبر52صفحہ12پر )
قبر کھود کر بارہ سالہ لڑکے کی لاش نکال کر لے گئے تھانہ سٹی پولیس میاں چنوں نے تفشش شروع کر دی لاش کے ورثا ابھی تک سامنے نہ آسکے۔
نعش چوری