انصاف ٹیچر فورم تحصیل شبقدرکی کابینہ تشکیل دے دی گئی

انصاف ٹیچر فورم تحصیل شبقدرکی کابینہ تشکیل دے دی گئی

شبقدر( نمائندہ خصوصی )انصاف ٹیچر فورم تحصیل شبقدرکی کابینہ تشکیل، فضل حکیم شیخ صدر، شاہ زمین خان سینئر نائب صدر جبکہ ارشاد خان جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے، تفصیلات کے مطابق انصاف ٹیچر فورم تحصیل شبقدر کی کابینہ تشکیل دی گئی، جس میں فضل حکیم شیخ صدر، شاہ زمین خان سینئرر نائب صدر ، نائب صدر اول ، ساجد خان، نائب صدر دوئم ظفراللہ خان، ،جنرل سیکرٹری ارشاد خان، جائنٹ سیکرٹری ذاکر اللہ ، سیکرٹری پریس و انفارمیشن ظہور خان، سیکرٹری فنانس شاہ محمد خان، سیکرٹری سپورٹس سہراب خان، آفس سیکرٹری وصال خان، منتحب ہوگئے ہیں، اس موقع پر کابینہ عہدیداروں نے آساتذہ کی فلاخ وبہبود کیلئے عملی اقدامات کرنے اور آساتذہ کو درپیش مسائل کی فوری خل کیلئے عملی جدوجہد کرنے کا عزم کیا

مزید : پشاورصفحہ آخر