لنڈی کوتل میں درجنوں سرکردہ خاندانوں کی اے این پی میں شمولیت

لنڈی کوتل میں درجنوں سرکردہ خاندانوں کی اے این پی میں شمولیت

خیبر ایجنسی (بیورورپورٹ)لنڈی کو تل کے علا قہ پسد خیل میں در جنو ں سر کر دہ خا ندا نو ں نے اے این پی میں شمو لیت کا اعلا ن کیا ۔گز شتہ روز لنڈی کو تل کے علا قہ پسد خیل چنار کلی میں ایک شمو لیتی تقر یب منعقد ہو ئی جس میں پسد خیل سے تعلق ر کھنے وا لے در جنو ں سر کر دہ شخصیا ت نا ز ک میر ،حا جی مستقیم ،زر مین شا ہ ،گل بد ین ،ہدا یت ،گو ہر اور در ویش نے ا پنے خا ندا نو ں اور دوستو ں سمیت عوا می نیشنل پار ٹی میں شمو لیت کا اعلا ن کیا ۔اس مو قع پر مو جو د لو گو ں سے خطا ب کر تے ہو ئے اے این پی خیبر ایجنسی کے صدر شا ہ حسین شنوا ری ،اے این پی لنڈی کو تل تحصیل کے صدر سید ہ جا ن آ فریدی ،پی ایس ایف کے جنر ل سیکر ٹر ی را حت شنوا ری نے کہا کہ عوا می نیشنل پار ٹی کے کار کنو ں نے قیا م امن کے لیے کسی قسم کی قر با نی سے د ریغ نہیں کیا ہے انہو ں نے کہا کہ یہ وا حد سیا سی جما عت ہے جس نے ہر فور م پر پختو ن قو م کے مسا ئل ا جا گر کئے ۔انہو ں نے کہا کہ فا ٹا میں تما م مسا ئل کی جڑ ایف سی آر ہے جس کو ختم کر کے فا ٹا کو خیبر پختو ن خوا ہ میں شا مل کیا جا ئے ۔مقر رین نے کہا کہ ملک میں و سا ئل کی تقسیم مر دم شما ری کی بنیا د پر کی جا تی ہے انہو ں نے کہا کہ حا لیہ جا ری مر دم شما ری میں اگر غفلت کا مظا ہر ہ کیا گیا تو عوا می نیشنل پار ٹی ذ مہ دار افراد کے خلا ف ہر فور م پر آواز ا ٹھا ئی گی ۔ آخر میں انہو ں نے لنڈی کو تل کے عوا م سے مر دم شما ری کی ٹیمو ں کے سا تھ مکمل تعا و ن اور اس میں بڑ ھ چڑھ کر حصہ لینے کی اپیل کی

مزید : پشاورصفحہ آخر