جھنگ کے علاقے اٹھارہ ہزاری کے قریب پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ

جھنگ کے علاقے اٹھارہ ہزاری کے قریب پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ
جھنگ کے علاقے اٹھارہ ہزاری کے قریب پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ

  

جھنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن)اٹھارہ ہزار کے قریب موضع بھٹیاں والا میں پاک فضائیہ کا  تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق جھنگ کے علاقے اٹھارہ ہزار کے موضع بھٹیاں والا کے قریب  پاک فضائیہ کا میراج طیارہ دوران پرواز گرگیا جس کے بعد ریسکیو ٹیموں نے جائے حادثہ پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں کیں۔ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق طیارے میں ایک پائلٹ اور کو پائلٹ تھے جو کہ مکمل طور پر ا س حادثے میں محفوظ رہے جبکہ اس حادثے میں معمول کی پرواز میں مصروف طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔

’مجھے کینسر ہے اور جلد مرنے والی ہوں لیکن چاہتی ہوں جانے سے پہلے اپنے شوہر کو یہ ایک کام سکھا جاﺅں تاکہ اسے میری موت کے بعد زندگی میں بیوی کی کمی محسوس نہ ہو‘ خاتون نے ایسی بات کہہ دی ہر کسی کا منہ کھلا کا کھلا رہ گیا

مزید : جھنگ