ریاض ریاض الدین قائم مقام گورنر سٹیٹ بنک مقرر

ریاض ریاض الدین قائم مقام گورنر سٹیٹ بنک مقرر
ریاض ریاض الدین قائم مقام گورنر سٹیٹ بنک مقرر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے ریاض ریاض الدین کو قائم مقام گورنر سٹیٹ بینک مقرر کردیا۔ گزشتہ روز وزیراعظم نے ان کی تقرری کی منظوری دے دی جس کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

مزید :

اسلام آباد -