سعودی عرب نے ایشیائی خریداروں کے لئے خام تیل کو سستا کردیا

سعودی عرب نے ایشیائی خریداروں کے لئے خام تیل کو سستا کردیا
سعودی عرب نے ایشیائی خریداروں کے لئے خام تیل کو سستا کردیا

  

ریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن)سعودی عرب نے ایشیائی خریداروں کے لئے خام تیل کو سستا کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب نے خام تیل کی مارکیٹ میں اپنے شیئرز میں مسلسل کمی کے باعث قیمتوں میں 85 سینٹ تک کمی کا اعلان کیا ہے ۔سعودی عرب نے یورپ اور امریکہ کے لئے خام تیل کی قیمت کو بڑھا دیا ہے جبکہ ایشیائی ممالک کیلئے مختلف آئل کی قیمتوں کو کم کیا ہے۔

’مجھے کینسر ہے اور جلد مرنے والی ہوں لیکن چاہتی ہوں جانے سے پہلے اپنے شوہر کو یہ ایک کام سکھا جاﺅں تاکہ اسے میری موت کے بعد زندگی میں بیوی کی کمی محسوس نہ ہو‘ خاتون نے ایسی بات کہہ دی ہر کسی کا منہ کھلا کا کھلا رہ گیا

مزید : بزنس