فیصل آباد میں جعلی پیر کی خاتون سے زیادتی کی کوشش

فیصل آباد میں جعلی پیر کی خاتون سے زیادتی کی کوشش
فیصل آباد میں جعلی پیر کی خاتون سے زیادتی کی کوشش

  

فیصل آباد (ویب ڈیسک) نواحی علاقہ میں پولیس نے جعلی پیر کی خاتون سے زیادتی کی کوشش ناکام بنادی۔ تھانہ ماموں کانجن پولیس رپورٹ کے مطابق انسپکٹر افضل نے استغاثہ دیا کہ اطلاع ملی 497 گ ب میں وریام جعلی پیر بنا ہوا ہے اور اس نے ڈیرہ بنارکھا ہے جہاں پر خواتین سے نازیبا حرکات کرتا ہے اور اس وقت بھی ایک لڑکی سے زبردستی زیادتی کرنے کی کوشش کررہا ہے جس پر پولیس پارٹی کے ہمراہ ڈیرہ پر ریڈ کیا مگر مذکورہ جعلی پیر فرار ہوگیا، ماموں کانجن پولیس نے جعلی پیر وریام کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے۔

’فوری 5 کروڑ روپے ادا کرو ورنہ یہ ویڈیو دنیا کو دکھا دوں گی‘ معروف سیاستدان کو ’اجنبی‘ خاتون سے تعلقات قائم کرنا مہنگا پڑگیا، اگلے ہی دن ایسا شرمناک پیغام آگیا کہ سب کچھ خطرے میں پڑ گیا

مزید : فیصل آباد