”بھارت کب آئیں گے“ شاہد آفریدی نے بھارتی لڑکی کو ”آئینہ“ دکھا دیا، بھارت آنے کے سوال پر پاکستانیوں کے دل کی بات کہہ دی

”بھارت کب آئیں گے“ شاہد آفریدی نے بھارتی لڑکی کو ”آئینہ“ دکھا دیا، بھارت ...
”بھارت کب آئیں گے“ شاہد آفریدی نے بھارتی لڑکی کو ”آئینہ“ دکھا دیا، بھارت آنے کے سوال پر پاکستانیوں کے دل کی بات کہہ دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کے سٹار آل راﺅنڈر شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان نے ہمیشہ خوش آمدید کہا ہے، بھارت بھی ایک قدم آگے بڑھائے اور تعلقات بہتر کرے تو آنا جانا آسان ہو جائے گا۔

عظیم ویسٹ انڈین کرکٹر سر گیری فیلڈ سوبرز کی مصباح ،یونس خان سے ملاقات،دونوں کی کارکردگی کو سراہا
تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک بھارتی لڑکی ’سنیکا“ نے سوال پوچھا کہ آپ کی بھارت آمد کب تک متوقع ہے؟ جس پر شاہد آفریدی نے جواب دیا کہ آپ اپنی حکومت سے بات کریں کہ پہلے ہمارے ساتھ تعلقات ٹھیک کرے، پاکستان نے ہمیشہ خوش آمدید کہتا ہے، تو بھارت بھی تھوڑے تعلقات بہتر کرے اور ایک قدم آگے بڑھائے، تعلقات بہتر ہو جائیں گے، دروازے کھل جائیں گے تو آنا جانا آسان ہو جائے گا ۔

مزید :

کھیل -