پٹرول اور ڈیزل پر عائد جنرل سیلز ٹیکس میں مزید اضافہ کردیا گیا

پٹرول اور ڈیزل پر عائد جنرل سیلز ٹیکس میں مزید اضافہ کردیا گیا
پٹرول اور ڈیزل پر عائد جنرل سیلز ٹیکس میں مزید اضافہ کردیا گیا

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پٹرول اور ڈیزل پر عائد جنرل سیلز ٹیکس میں مزید اضافہ کردیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے نوٹیفیکشن جاری کیا ہے کہ ڈیزل اور پٹرول پر سیلز ٹیکس میں اضافہ کرکے 4 سے ساڑھے4 فیصد کردیا گیا ہے۔پٹرول پر سیلز ٹیکس کی شرح 15.5 سے بڑھا کر 20 فیصد کردی گئی ہے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل پر سیلز ٹیکس کی شرح 33.5 فیصد کردی گئی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق یکم اپریل کو ہائی سپیڈ ڈیزل پر سیلز ٹیکس 29.5 فیصد تھا جو کہ بڑھ کر 33.5 فیصد ہوگیا ہے۔

’مجھے کینسر ہے اور جلد مرنے والی ہوں لیکن چاہتی ہوں جانے سے پہلے اپنے شوہر کو یہ ایک کام سکھا جاﺅں تاکہ اسے میری موت کے بعد زندگی میں بیوی کی کمی محسوس نہ ہو‘ خاتون نے ایسی بات کہہ دی ہر کسی کا منہ کھلا کا کھلا رہ گیا

مزید : بزنس