تربت کے علاقے تمپ میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ،3 اہلکار زخمی

تربت کے علاقے تمپ میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ،3 اہلکار زخمی
تربت کے علاقے تمپ میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ،3 اہلکار زخمی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

تربت(ڈیلی پاکستان آن لائن)تمپ میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے سے 3 اہلکار زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق تربت کے علاقے تمپ میں سکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کیا جبکہ دہشتگردوں کی طرف سے کئے گئے دھماکے سے 3 سکیورٹی فورسز کے اہلکار زخمی ہوگئے جن کو علاج کے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق دھماکہ ریموٹ کنٹرول ڈیوائس کے ذریعے کیا گیا جبکہ دھماکے کے بعد علاقے میں مزید سرچ آپریشن کیاجارہا ہے۔

’یہ معروف شخص مجھے حاملہ نہیں کر پائے گا‘ مادھوری ڈکشٹ کا معروف ڈائریکٹر سے وہ شرمناک معاہدہ جس کے بارے میں جان کر آپ کی آنکھیں بھی کھلی کی کھلی رہ جائیں گی

مزید : تربت