محکمہ تعلیم سندھ نے سکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا

محکمہ تعلیم سندھ نے سکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا
محکمہ تعلیم سندھ نے سکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)محکمہ تعلیم سندھ نے سکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم نے نوٹیفیکشن جاری کیاہے کہ سندھ کے سکولوں میں یکم جون سے 31 جولائی تک گرمیوں کی چھٹیاں ہوں گی۔چھٹیوں کے حوالے سے تمام سکولوں کو نوٹیفیکیشن کے ذریعے آگاہ کردیا گیا ہے۔

’مجھے کینسر ہے اور جلد مرنے والی ہوں لیکن چاہتی ہوں جانے سے پہلے اپنے شوہر کو یہ ایک کام سکھا جاﺅں تاکہ اسے میری موت کے بعد زندگی میں بیوی کی کمی محسوس نہ ہو‘ خاتون نے ایسی بات کہہ دی ہر کسی کا منہ کھلا کا کھلا رہ گیا

مزید :

کراچی -