پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اسماعیل راہو اسمبلی رکنیت سے مستعفی

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اسماعیل راہو اسمبلی رکنیت سے مستعفی
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اسماعیل راہو اسمبلی رکنیت سے مستعفی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بدین(ڈیلی پاکستا ن آن لائن )پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اسماعیل راہو اسمبلی رکنیت سے مستعفیٰ ہو گئے ہیں ۔نجی ٹی وی دنیانیوز کے مطابق اسماعیل راہو اسمبلی رکنیت سے مستعفیٰ ہو گئے ہیں اور وہ کل بدین میں پیپلز پارٹی میں شمولیت کا باضابطہ اعلان کریں گے ۔

واضح رہے کہ اسماعیل راہو سندھ کے شہر بدین سے 2013 میں سندھ اسمبلی کے ممبر منتخب ہوئے تھے جبکہ وہ سندھ میں پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر بھی رہ چکے ہیں اور اس عہدے سے انہوں نے گزشتہ ماہ استعفیٰ دیدیا تھا۔

مزید :

قومی -