طورخم بارڈر پر کرنسی سمگلنگ کی کوشش ناکام

02 مئی 2018 (13:04)

خیبرایجنسی(ویب ڈیسک) خیبرایجنسی لنڈی کوتل طورخم بارڈر پر خاصہ دارفورس نے کرنسی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی، ملزم شاہ نواز سے 5 ہزار سعودی ریال برآمد کرلئے گئے۔

گزشتہ روز طورخم میں کسٹم اہلکاروں نےا سلحہ سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی تھی جس میں ملزم سے 8 پستول برآمد کئے گئے تھے۔

مزیدخبریں