A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

روٹھا عاشق نہ مانا،خواجہ سرا نے گھر کے سامنے خود کو آگ لگالی

روٹھا عاشق نہ مانا،خواجہ سرا نے گھر کے سامنے خود کو آگ لگالی

مئی 02, 2018 | 13:05:PM

مظفر گڑھ (ویب ڈیسک)روٹھا عاشق نہ مانا،خواجہ سرا نے گھر کے سامنے خود کو آگ لگالی ۔

خان گڑھ کے نواحی محلہ چاکی والا کے رہائشی خواجہ سرا آصف کا ندیم زرگر سے کئی عرصہ سے معاشقہ چل رہا تھا تاہم چندروز قبل دونوں میں کسی بات پر ناچاقی ہو گئی ،گزشتہ روز آصف اپنے عاشق ندیم زرگر کو منانے اسکے گھر پہنچ گیا، نہ ماننے پر آصف نے ندیم کے گھر کے سامنے خود پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا لی اوربری طرح جھلس گیا،آگ نے قریبی دکانوں کے چھپر کو بھی لپیٹ میں لے لیا ،اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122نے خواجہ سرا کو مقامی ہسپتال منتقل کیا جہاں سے اسے نشتر ہسپتال منتقل کر دیا گیا .

ڈاکٹروں کے مطابق آصف کا 70فی صد جسم جھلس گیا ہے ، خان گڑھ پولیس نے کارروائی شروع کر دی ،ذرائع کے مطابق ندیم زرگر نے بھی آصف کی محبت میں کچھ دن پہلے گولیاں کھا لی تھیں۔

مزیدخبریں